You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Feb 24

in Ecency6 days ago

لاہور سے کراچی کا سفر شروع ہو تو لگتا ہے بس نہیں، منڈی چل پڑی ہے۔ اڈے پر ہر پانچ قدم بعد آواز آتی ہے: “پکوڑے لے لو، گرم جلیبی لے لو، آخری موقع ہے!” مسافر سوچتا ہے کراچی پہنچوں گا یا شوگر کا مریض بن جاؤں گا۔ سامان سے زیادہ تھیلیاں ساتھ ہو جاتی ہیں