You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Feb 24

in Ecency6 days ago

ہے کوئی جس سے تیری یاری نہ ہو
آدمی اتنا بھی بازاری نہ ہو
مجھ سے بھی ہو کر وہ آگے بڑھ چکا
دوست بچ کے اب تیری باری نہ ہو