You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Feb 28

in Ecencyyesterday

مرنے سے پہلے اپنے بچو.
اپنی آنے والی نسلوں کو یہ ضرور بتانا
کہ تم نے وہ دور بھی دیکھا ہے
جب ایک 86 سال کا مردِ مؤمن
اسلام کی جنگ اکیلا لڑ رہا تھا
اور سارے اسلامی ممالک
عیاشیوں میں ڈوبے ہوئے تھے۔
یہ تاریخ کا وہ باب ہے
جسے وقت مٹا نہیں سکے گا

Sort:  

بھائی اب تو یہی لگتا ہے کہ امام مہدی جلد انے والے ہیں