حادثات کی ایک بڑی وجہ دوران ڈرائیونگ اونگھ یا نیند کا ا جانا ہے
لمبے سفر پر روانہ ہونے سے پہلے نیند پوری کر کے روانہ ہوں
اور اگر جمائیاں آ رہی ہوں ، آنکھیں بوجھل محسوس ہوں ، یا سستی غالب ہو تو ہر گز گاڑی نہ چلائیں