آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو…
اک توجہ چاہیے انسان کو انسان کی طرف…
یہی تو اصل خوبصورتی ہے دنیا کی
نہ دولت کام آتی ہے، نہ شہرت…
بس ایک سچا دل، ایک خلوص بھری نظر،
اور مشکل وقت میں کسی کا ساتھ دے دینا ہی انسانیت ہے۔
آدمی کا آدمی ہر حال میں ہمدرد ہو…
اک توجہ چاہیے انسان کو انسان کی طرف…
یہی تو اصل خوبصورتی ہے دنیا کی
نہ دولت کام آتی ہے، نہ شہرت…
بس ایک سچا دل، ایک خلوص بھری نظر،
اور مشکل وقت میں کسی کا ساتھ دے دینا ہی انسانیت ہے۔