کسی کی زندگی میں آنا، یہ دیکھنا کہ وہ محبت کرنے والا، خوش مزاج اور اچھا انسان ہے، پھر اپنی حل نہ کی ہوئی الجھنوں کی وجہ سے اس کا سکون برباد کر دینا، انتہائی خود غرضی ہے۔ اگر خلوص کے ساتھ نبھانے کا ارادہ نہیں، تو لوگوں کو ان کے حال پر چھوڑ دو۔