You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Mar 10

in Ecencyyesterday

یہی حال ہے پوری قوم کا۔ شادی بیاہ کا کھانا ہویا کسی دعوت یا بوفے کا ۔ ایسے ٹوٹ کر پڑتے ہیں جیسے زندگی کا آخری کھانا ہو۔ مڈل کلاس چھوڑیں ۔ایلیٹ کلاس میں بھی یہی دیکھنے کو ملتا ہے۔ اتنی حرص،بھوک اور ندیدہ پن ہے لوگوں میں کہ پلیٹوں پر پہاڑ بنالیتے ہیں