You are viewing a single comment's thread from:

RE: Ecency waves Feb 27

in Ecency2 days ago

یا اللہ…
میں تھک جاتی ہوں مگر ہارنا نہیں چاہتی،
آپ جانتے ہیں میں کیسی لڑائیاں لڑ رہی ہوں۔

لوگ نہیں سمجھتے،
مگر آپ میرا دل بھی جانتے ہیں اور آنسو بھی۔

مجھے اتنی طاقت دے دیں
کہ میں ماں بھی اچھی رہوں،
اور انسان بھی ٹوٹنے نہ پاؤں۔